وحدت نیوز، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا دورہ مشہد مقدس، امام رضا علیہ السلام کے مرقد مطہر پر حاضری، پاکستانی زائرین کے وفود کی قائد وحدت سے ملاقات،بعد ازاں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کی دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس میں ذمہ داران سے ملاقات۔

ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے مسئول حجتہ الاسلام و المسلمین آقائی عقیل حسین خان ، حجتہ الاسلام ازاد حسین، حجۃ الاسلام عارف حسین تھہیم،حجۃ الاسلام الفت حسین جویا، حجۃ الاسلام مظاہر حسین منتظری، محمد رضا زاھدی، سید شاہد شیرازی، نیر عباس، سید علی کاظمی اور دیگر موجود تھے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے موجودہ ملکی صورتحال سمیت تربیتی امور پر گفتگو فرمائی۔