پاک فوج ہیلی کاپٹر کےحادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں فوجی نوجوانوں کی شہادت پر سوگواران کی خدمت میں ہدیہ تعزیت وتسلیت پیش کرتا ہوںبلوچستان میں دو ماہ کے دوران دوسرا بڑا فضائی حادثہ تشویشناک ہےپاک فوج کے جوان قیمتی اثاثہ ہیں۔حادثات کے محرکات کا تدارک ضروری ہے

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری