وحدت نیوز (اسلام آباد) تفصیلات کے مطابق پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ جب کہ حکومتی اتحاد کے محسن نقوی بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔
پنجاب سے سینیٹ الیکشن میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، (ن) لیگ کے پرویز رشید، ناصر محمود، احد چیمہ اور طلال چوہدری بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔
Shares: