شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کی 36 وہں برسی اور شہید منی شہید غلام محمد فخرالدین کی 8ویں برسی اور بمناسبت شھادت شہید قدس مکتب سیاسی حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیئہ و شہید مقاومت لبنان کے ایک عظیم قائد حاج محسن شکر و شھداء مظلوم پارہ چنار کی تکریم وتجلیل کیلئے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی اور مجمع جھانی آھل البیت ع کے سیکرٹری جنرل ایت اللہ شیخ رضا رمضانی نے خطاب کیا۔
شہید عارف حسینی اور شہد اسماعیل ہنیہ کے چاہنے والوں نے بھرپور شرکت کی۔ خطبا نے قائد شہید علامہ عارف حسینی اور شہید اسماعیل ہنیہ کی زندگی، جہاد اور جہدوجہد کے مختلف زاویوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی میراث بصیرت اور شجاعت ہے۔ ہمیں شہدا کی سیرت کو معاشرے میں اجاگر کرنے کیلئے بصیرت اور شجاعت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
شہید عارف حسینی اور شہد اسماعیل ہنیہ بابصیرت اور شجاع تھے۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم
Shares: