اہم خبریںپاکستان کی خبریں

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا پشین بلوچستان میں اپوزیشن اتحاد،،تحریک تحفظ آئین پاکستان،، کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب

وحدت نیوز: آئین کو توڑنا، اس کو معطل کرنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ہم سب نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس باب کو اب بند کرنا ہو گا۔

۔یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہیں بلکہ ظلم وزیادتی کے خلاف میدان میں حاضر رہنے کا ہے تاکہ آپ کے بچوں کو جبری اغوا نہ کیا جا سکے،اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے ساتھ غنڈہ گردی نہ کرسکے۔

بلوچستان دلیروں بہادروں کی سرزمین ہے جنہوں نے ظلمتو سہے لیکن کبھی سر نہیں جھکایا ۔

آئین کی بالادستی کی یہ تحریک پورے پاکستان میں جائے گی۔ ہم قانون و آئین کی بالادستی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔

Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *