اہم خبریںبین الاقوامی خبریں

ایم ڈبلیوایم مشہد مقدس کے زیر اہتمام مجلس شہادت امام محمد باقر ؑ کا انعقاد

وحدت نیوز(مشھد مقدس)شھادت باقرالعلوم حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مناسبت سے دفترمجلسِ وحدت مسلمین شعبہ مشہدمقدس میں مجلس عزا اور ماتم داری.پروگرام سے پہلے مولانا ذیر احمد راضی کی والدہ کے لیے قرآن خوانی کی گئی.تلاوت قرآن کریم برادر حافظ عزیر نے کی.اسکے بعد زیارت عاشورا پڑھی گئی.پروگرام کے خطیب جناب حجۃالاسلام والمسلمین ابن علی حیدری نے سیرہ طیبہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی.اسکے بعد ماتمداری بھی ہوئی.



Shares:

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *