وحدت نیوز،جامعۃ المصطفے العالمیہ کے وفد نے دفتر مجلس وحدت مسلمین موسسہ شھید عارف الحسینی مشھد مقدس می ںسیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی اور شعبہ مشھد مقدس کے مسئولیں سے ملاقات کی.

ملاقات میں طلاب کو درپیش مسائل اور انکے حل پر گفتگو ہوئی.

شعبہ مشھد مقدس کے مسئول حجۃ الاسلام عقیل حسین خان نے رئیس جامعۃ المصطفے العالمیہ اور ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سربراہ امور خارجہ کا دفتر تشریف لانے پر استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا.

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں