مڈل سکول و پرائمری سکول ہلال آباد کھرمنگ کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب بعنوان یوم والدین اور آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے انعقاد کیا ۔جس میں مہمان خصوصی ایم ڈبلیو ایم کے راہنما رکن قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جناب شیخ اکبر رجائی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں