وحدت نیوز، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی  نے یوم سیاہ کے مقع پر کہا کہ 27 اکتوبر1947ء کو انڈیا نے برطانیہ کی حمایت سے کشمیر پر استعماری قبضہ جمانے کے لئے فوجی جارحیت کا آغاز کیا۔ 74 سال گزرنے کے باوجود کشمیریوں کا عزم بلند اور حوصلہ برقرار ہے اور ان کی جدوجہد آزادی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ بھارت کا ہر ظلم ان کے جذبہ حریت کو مزید بھڑکا دیتا ہے۔ بھارت جتنا ظلم چاہے کر لے آخر کار آزادی کشمیری قوم کا مقدر اور منزل ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں