وحدت نیوز، میلاد مسعود ختمی مرتب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور میلاد مسعود صادق آل محمد علیہ السلام کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد ،موسسہ شھید عارف الحسینی کی طرف سے جشن صادقین کا اھتمام کیا گیا جس میں پاک و ھند کے شعرایے کرام اور منقبت خوان حضرات نے نذرانہ عقیدت پیش کیا. پروگرام میں علماء اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

 

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں