وحدت نیوز، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے راولپنڈی شہر میں منعقدجشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوس اور محافل میں شرکت اور خطاب کیا مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا بھی دورہ کیا منتظمین کی جانب سے ان کو تحائف بھی پیش کئیے گئے اس موقع پر خطیب حرم امام عالی مقام علامہ ظہیر الحسن نقوی،علامہ علی اکبر کاظمی اور مولانا اعوان علی شاہ بھی موجود تھے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں