جماعت اہل حرم پاکستان کے زیراہتمام بسال ہاؤس جنڈ شہر میں عظیم الشان “پیام کربلا کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا کانفرنس سے معروف مذہبی سکالر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی،جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزاراحمد نعیمی،سابق رکن قانون ساز اسمبلی،سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر سید علی رضا بخاری، ملک حفظہ اللہ،مرکز افکار اسلامی پاکستان کے مسؤل مولانا لیاقت علی اعوان اور قاری ابرار حسین قادری نے شرکت اور خطاب کیا.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں