جامعتہ المصطفٰی مشھد مقدس میں قائد شھید علامہ عارف حسین الحسینی کی شھادت کی مناسبت سے منعقدہ سمینار سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے خطاب کتے ہوئے شہید کی زندگی پہ روشنی ڈالی اور کہا آج ہمیں شھید کی سیرت پہ عمل کرتے ہوئے وحدت کا فریضہ سر انجام دینا چاہیے.

انہوں نے مزید کہا کہ شھید امام خمینی کے سچے پیروکار تھے.

سمینار سے طلاب نے بھی خطاب کیا. سید محمد قاسم شمسی نے کہا شھید قائد کی نوجوانوں سےتوقعات تھیں، شہید قائد ہمیشہ نوجوانون سے مخاطب ہوا کرتے تھے کہ آپ نوجوانوں نے اس ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے اس کے علاوہ سمینار سے جہانگیر حسین، صائم رضا،شاہد رضا اور سید مھر علی شاہ نے خطاب کیا اور شھید کی زندگی پہ بات کی سمینار میں استائید اور طلاب شریک تھے.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں